Ihsaan Khalid | Organizer
Ihsaan Khalid | Organizer
اس لڑکے کا نام سونیت ہے اسکی والدہ بیوہ ہیں اور انکا کمانے والا کوئی نہیں ہے اسکی والدہ گھروں میں کام کر کے اپنا گزارہ کرتیں ہیں آپ سب سے دل سے گذارش ہے کہ برائے کرم اس لڑکے کی آنکھ کے آپریشن کے لئے جتنی ہو سکے دل سے مدد کریں اسکی آنکھ بچپن میں کھلتے ہوئے آنکھ میں پینسل لگنے سے پھٹ گئی تھی اسکا علاج قریب آٹھ لاکھ کی لاگت بتائی ہے آپ سب سے التماس ہے اللہ آپکو اجر دے گا
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.