Zulifqar Ali | Organizer
Zulifqar Ali | Organizer
اسلام علیکم میرا نام شمائلہ ہے اور میری تین جوان بچیاں ہیں لیکن ہمارے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہے کسی کے مکان میں رہتے ہیں لیکن وہ بھی خالی کرنے کا کہ رہے ہیں آپ سب سے گزارش ہے کہ میری مدد کریں تاکہ میں اپنی بچیوں کو ایک گھر میں محفوظ کر سکوں ساری زندگی دعا دیں گے غریبی کی وجہہ سے کوئی رشتہ دار بھی ساتھ نہیں ہے لوگوں کا قرضہ بھی دینا ہے جو بار بار تنگ کرتے ہیں آپ سب کی قطرہ قطرہ مدد ہمارے لیے دریا ثابت ہو گی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.