Kavita Masihi | Organizer
Kavita Masihi | Organizer
السلام علیکم میرا نام کویتا ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے میں کرائے کے ایک مکان میں رہتی ہوں مجھے میرے بچوں کی تعلیم کے لیے مدد کی ضرورت ہے میں اپنے بچوں کے لیے یونیفارم کتابیں جوتے اور بیگ خریدنا چاہتی ہوں جب کہ میں اتنی اوقات نہیں رکھتی کہ ان کے لیے نئی چیزیں خرید سکوں اگے بڑھے اور مدد کریں اور ایک بچے کی مسکراہٹ کا حصہ بنے اپ کی مدد ان کے مستقبل کو کامیاب بنا سکتی ہے میرا خدا اپ کو اپ کی فیملی کو اور اپ کے بچوں کو صحت تندرستی عطا کرے اور دعاؤں میں یاد رکھیں امین😊❤️🙏
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.