Muhammad Talha Tabassum | Organizer
Muhammad Talha Tabassum | Organizer
مظفرگڑھ کے ریگستانی علاقوں میں بسنے والے لوگ شدید گرمی میں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ یہاں کے گھروں میں ایک عام سیلنگ فین بھی موجود نہیں، جبکہ درجہ حرارت 50 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ یہ بچے، بوڑھے اور عورتیں سخت گرمی میں بے یار و مددگار ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہر گھر تک کم از کم ایک پنکھا پہنچایا جائے۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی کے لیے ٹھنڈی ہوا کی امید بن سکتا ہے۔ آئیں، انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں اور مظفرگڑھ کے ان غریب خاندانوں کو سکون کی سانس دلائیں۔
Support us. Donate today.
Muhammad Hamza
Gift in Words
I know it's a small amount but it will be helpful for you to complete your goal.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.