Nadeem Mastoi | Organizer
Nadeem Mastoi | Organizer
السلام علیکم! میں2023 سے ڈائلیسس پر ہوں اور باقاعدگی سے ڈائلیسس کرواتا ہوں۔ اس کے ساتھ میری نظر بھی بہت کمزور ہے اور آنکھوں کی معذوری کے حوالے سے میرے پاس سرٹیفکیٹ اور متعلقہ دستاویزات موجود ہیں۔ میری صحت اور مالی حالات کی وجہ سے علاج، ڈائلیسس، دواؤں، ٹیسٹوں اور آنے جانے کے اخراجات پورے کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ میں مخیر حضرات سے مؤدبانہ درخواست کرتا ہوں کہ میرے علاج اور ڈائلیسس کو جاری رکھنے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مالی مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ اگر ممکن ہو تو میری اپیل دوسروں تک بھی پہنچا دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.