AbdulHakeem Jamari | Organizer
AbdulHakeem Jamari | Organizer
یہ ایک معصوم بچہ ہے جس کے ماں باپ انتہائی غریب ہیں۔
گھر کی حالت یہ ہے کہ والدین بمشکل اپنا پیٹ پال پاتے ہیں، مگر آزمائش یہ ہے کہ ان کا بچہ شدید خون کی کمی (Anemia) کا شکار ہو چکا ہے۔
ڈاکٹروں نے صاف کہا ہے کہ:
یا تو بچے کو طاقتور اور غذائیت والی خوراک مسلسل دی جائے
یا پھر خون چڑھانا ضروری ہے
تاکہ بچے کے جسم میں خون بن سکے اور اس کی زندگی بچائی جا سکے۔
یہ والدین چاہتے تو ہیں کہ اپنے بچے کو بچا لیں،
مگر غربت ان کے ہاتھ باندھ چکی ہے۔
جہاں روز کی روٹی مشکل ہو، وہاں علاج اور خوراک کا خرچ ناممکن ہو جاتا ہے
یہ اپیل ایک زندگی بچانے کے لیے ہے۔
اگر آپ تھوڑا سا بھی تعاون کر دیں تو:
بچے کو مناسب غذا مل سکتی ہے
خون کا بندوبست ہو سکتا ہے
اور ایک معصوم جان دوبارہ مسکرا سکتی ہے
آپ کا دیا ہوا صدقہ، اس بچے کے لیے زندگی بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ایک ایک روپے کو قبول فرمائے
اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین
English
Help Save a Child from Severe Anemia
This innocent child is suffering from severe anemia (blood deficiency).
Doctors have advised that he urgently needs nutritious food and possibly a blood transfusion to survive and recover.
The parents are extremely poor and struggle to afford even daily meals.
They simply cannot manage the medical and nutritional expenses required to save their child.
Your small contribution can help provide:
Proper nutrition
Medical support
A chance at life for this innocent child
Every donation matters.
Your kindness can save a life
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.