آپ میری امی کی مدد کیجیے تاکہ ان کا علاج بروقت ہو سکے۔ وہ اس وقت شدید

Najma Munir | Organizer

Najma Munir | Organizer

میری امی کی زندگی بچانے میں ہماری مدد کریں 

میری امی اس وقت بہت شدید بیمار ہیں اور انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ان کی ایک کڈنی نکالنی پڑی تھی، اور اب ان کی دوسری کڈنی بھی صحیح طرح کام نہیں کر رہی۔

اس کے علاوہ ان کی بچہ دانی میں ٹیومر ہے جس کے علاج کے لیے آپریشن ضروری ہے۔ ان کا جگر بھی صحیح طرح کام نہیں کر رہا اور خون بنانے میں مسئلہ ہو رہا ہے۔ ان کی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے اور ہمیں ان کے علاج کے لیے فوری مالی مدد کی ضرورت ہے۔

ہم ایک بہت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ میرے پاس کوئی آمدنی نہیں ہے اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں۔ میرا بھائی ابھی بہت چھوٹا ہے، اس لیے وہ بھی کمانے کے قابل نہیں۔ ہمارے والد نے ہمیں چھوڑ دیا ہے، جس کی وجہ سے ہماری تمام ذمہ داری ہم پر آ گئی ہے۔

میں اپنی امی کو اپنی آنکھوں کے سامنے تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی۔ میرے پاس ان کے علاج کے اخراجات پورے کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ میری آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میری امی کے علاج کے لیے ہماری مدد کریں تاکہ ان کا علاج بروقت ہو سکے اور ان کی زندگی بچائی جا سکے۔

آپ کی طرف سے دیا گیا ہر چھوٹا سا عطیہ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس اپیل کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائیں۔

اللہ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر دے۔ آمین۔ 🤲

ضروری رقم: 3,00,000 روپے

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Najma Munir

Organizer

Contact

Najma Munir

Beneficiary


Shadman Sector 14 - A, Karachi - Shadman Town Sindh
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate