Waseem Abbas | Organizer
Waseem Abbas | Organizer
میں چھے بچوں کا باپ ہو جو آج کل قرضے کے نیچے دب چکا ہوں میرا قرضہ کم ازکم دوکروڑ ہے کاروبار تباہ ہوگیا ہے ایک جنرل سٹور تھا وہ بھی ختم ہوگیا اب بجلی کے بل اور مکان کا کرایہ بھی ادا نہیں ہورہا مجھے فوری تیس ہزار چاہیے تاکہ میں اپنا بل ادا کرو اس کے علاوہ اور جتنی بھی ہیلپ ہوسکتی ہے پلیز کریں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.