Habib Ulrahman Yzdani | Organizer
Habib Ulrahman Yzdani | Organizer
السلام علیکم!
میں اس وقت شدید مالی مشکلات سے گزر رہا ہوں۔ میرے اوپر کافی قرض ہے اور گھر کے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ آمدنی کم ہونے کی وجہ سے قرض کا بوجھ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
میں محنت کرتا ہوں اور اپنا کام بھی کرتا ہوں، لیکن موجودہ حالات میں قرض اور ضروری اخراجات سنبھالنا میرے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔ میں کسی سے خیرات نہیں بلکہ مشکل وقت میں انسانی ہمدردی اور تعاون کی درخواست کر رہا ہوں تاکہ اپنے قرض اور ضروری اخراجات کو کم کر سکوں اور دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکوں۔
اگر آپ میری مدد کر سکتے ہیں تو اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی میرے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔
براہِ کرم میری اپیل کو شیئر بھی کریں تاکہ یہ زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.